Brest pain (L)
میں بائیک سے گر گئی تھی میری بائیں بریسٹ میں بہت درد ہے ۔ ایکسرے بھی کروایا تھا وہ ٹھیک ہے آرتھوپیڈک سرجن کو بھی چیک کروایا تھا اس نے کچھ میڈیسن دے دی ہے۔پلیز میری رہنمائی فرمائیں بہت مہربانی ہوگی۔
1 Answers - Read Answer by Dr. Muhammad Mudassar

