شوگر، یرقان، بلڈ پریشر (ہائی/لو)
میری والدہ کو شوگر ہے تقریبا گزشتہ 15 سال پہلے سے، یرقان بھی تھا اس کو کورس 2 مرتبہ کروایا تو ابھی وہ معاملہ ٹھیک ہے۔ البتہ ان کی شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی اور بلڈ پریشر بھی ہائی/ لو ہوتا رہتا ہے۔
1 answer - Read Answer by Dr. Ravi Kumar

