Stomach/Digestion
عمر: 31 سال جنس: مرد مجھے گزشتہ 3، 4 دن سے شدید قبض کی شکایت ہے۔ اس سے پہلے میرا پیٹ اور واش روم معمول کے مطابق تھا، لیکن اچانک پاخانہ بہت سخت ہو گیا ہے اور بہت کم مقدار میں آ رہا ہے، وہ بھی کافی مشکل سے۔ پاخانہ کرتے وقت ہلکا سا درد...
1 Answers - Read Answer by Dr. Usman Javaid



