بھوک کا نہ لگنا اور سارا دن الٹی آنے والی خیال
میری عمر 22 سال ہے۔ مجھے معدے کا بھی مسئلہ ہے۔ کچھ دن پہلے ٹائیفائڈ بخار بھی ہوا تھا مگر دوائ لی تو ٹھیک ہو گیا تھا۔ اب ہفتے کے بعد سارا دن الٹی پر من رہتا ہے اور بھوک بھی نہیں لگتی۔ کیا بخار دوبارہ ہوگیا ہے یا معدے کا مسئلہ ہے
1 answer - Read Answer by Dr. Capt R Arshad Humayun

