سانس کی الرجی میں لنگز کی صحت؟
سانس کی الرجی میں لنگز کو صاف اور صحت مند رکھنے کے لیے مشورہ دیں۔دوڑنے،فٹ بال کھیلنے،وزن اٹھانے وغیرہ میں سانس پھول جاتا ہے۔نارمل چلنے میں سانس نہیں پھولتا۔کف اکثر نکلتا ہے ہلکا زردی مائل۔ٹھنڈا پانی، ڈسٹ،کھٹی چیزوں سے بار بار انفکشن...
1 Answers - Read Answer by Dr. Muhammad Ramzan




