Skip to main content
Marham

Book Video Consultation

  • Stay Home
  • No Waiting in lines
  • Audio/Video Call
  • PMDC Verified Doctors
View Online DoctorsView Doctors

مجھے پچھلے کافی وقت سے تقریباً پانچ یا چھے سال سے ناک کی الرجی کا مسئلہ ہے

Asking for:
Self
Patient:
Male, 25 years old
Location:
Qasba Gujrat

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، مجھے پچھلے کافی وقت سے تقریباً پانچ یا چھے سال سے ناک کی الرجی کا مسئلہ ہے۔ مجھے ہر وقت چھینکیں آتی رہتی ہیں اور ناک اندر سے چھلی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ میری آنکھوں میں بھی خارش ہوتی ہے اور پانی آتا ہے۔ اس وجہ سے مجھے ہر وقت زکام رہتا ہے۔ براہ مہربانی مجھے اس کا کوئی اچھا علاج بتا دیں میں بہت تنگ ہوں ۔ شکریہ

Attachment for: مجھے پچھلے کافی وقت سے تقریباً پانچ یا چھے سال سے ناک کی الرجی کا مسئلہ ہے

Answers

No answer yet

Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.

Need a proper diagnosis?

Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a allergy specialist — in person or by video.