مقعد میں درد ہے
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Female, 22 years old
- Location:
- Karachi
میری بیٹی کے مقعد میں درد ہے قبض بھی ہوتا ہے کس ڈاکٹر کو دکھاؤں یہ تجویز کردیں
1 answer

آپ کا مسئلہ ہومیوپیتھک علاج سے ان شاء اللہ مکمل طور پر ٹھیک ہو سکتا ہے، فکر نہ کریں۔ براہِ کرم آن لائن اپائنٹمنٹ لے لیں۔ مزید اطمینان کے لیے میرے پروفائل پر موجود مریضوں کے ریویوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔
4 months ago
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a colorectal surgeon — in person or by video.
