چہرے کے پیشانی والے سائٹ میں لیفٹ اور رائٹ سائیڈ میں داغ ا رہا ہے اور انکھوں کے نیچے سے بھی داغ ہو رہا ہے یعنی بلیک
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 30 years old
- Location:
- Al Khobar
السلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ میں اپنے چہرے کے بارے میں معلومات کرنا چاہتا ہوں میرے چہرے میں کالے دار نظر اتے ہیں جو ہر طریقے سے ریموو نہیں ہو سکتے ہیں کیا اپ مجھے بتا سکتے ہیں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہے کیا میں اپ کا ٹائم بکنگ کر سکتا ہوں
1 answer

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
a month ago
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a dermatologist — in person or by video.
