میرے سر میں ڈینڈرف کے زخم اور سکن پرابلم
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 28 years old
- Location:
- Mithi
میں تقریباً ایک سال سے سر میں شدید ڈینڈرف اور خارش کے مسئلے میں مبتلا ہوں۔ اس سلسلے میں پہلے ایک ڈاکٹر سے علاج اور دوائیں لی تھیں، لیکن اب مجھے ان دواؤں کے نام یاد نہیں ہیں۔ علاج کے باوجود سر کی ڈینڈرف مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ اس کے علاوہ گزشتہ چار سے پانچ ماہ سے پرائیویٹ پارٹ کے نچلے حصے میں شدید خارش ہو رہی ہے۔ خارش اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ رات کو سونا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ جب خارش کرتا ہوں تو وہاں زخم بن جاتے ہیں۔ اس مسئلے کے لیے میں نے Luliconazole Cream اور Spechazole G Cream بھی استعمال کی ہیں، لیکن ان سے بھی واضح اور مستقل فائدہ نہیں ہوا۔ براہِ کرم میرا مکمل معائنہ کرکے صحیح تشخیص کریں اور مناسب علاج تجویز کریں تاکہ اس مسئلے کی اصل وجہ معلوم ہو اور مستقل علاج ہو سکے۔ Neem soap Luliconazole cream Spechazole cream Tab Axton Neem soap Konaz shampo
Answers
No answer yet
Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a dermatologist — in person or by video.
