پرائیویٹ حصے پر دانے اور خارش
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 30 years old
- Location:
- Lahore
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب! مجھے تقریباً 10 سے 15 دن پہلے پرائیویٹ حصے پر بڑے بڑے دانے نکلے تھے۔ یہ دانے کافی سوجے ہوئے اور موٹے تھے۔ کچھ دانے عضوِ تناسل کے اوپر اور خصیوں کے آس پاس بھی نکلے تھے۔ اب زیادہ تر دانے ختم ہو گئے ہیں، صرف ایک دو باقی ہیں، لیکن مسلسل خارش ہوتی رہتی ہے۔ پسینہ آنے سے خارش بڑھ جاتی ہے۔ پاؤڈر لگانے سے وقتی آرام آتا ہے، لیکن کچھ دیر بعد دوبارہ خارش شروع ہو جاتی ہے۔ پیشاب میں جلن یا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ براہِ کرم بتائیں کہ یہ کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے اور اس کا مناسب علاج کیا ہے؟ کیا دوا یا کریم استعمال کرنی چاہیے؟ شکریہ۔
1 answer

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a dermatologist — in person or by video.
