Skip to main content
Marham

Book Video Consultation

  • Stay Home
  • No Waiting in lines
  • Audio/Video Call
  • PMDC Verified Doctors
View Online DoctorsView Doctors

ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے

Asking for:
Self
Patient:
Male, 36 years old
Location:
Karachi

السلام وعلیکم، ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے ہوں جیسے۔ جبکہ پانی بھی زیادہ پیتا ہوں، فاسٹ فوڈ اور کولڈرنک بھی نہیں لیتا اور نہ زیادہ تیل مرچ والی کوئی چیز کھاتا اور یہ سب استعمال کرکے دیکھا مگر کوئ فرق نہیں پڑا۔ CaC 1000 - Nilstat - Daktarin قبض بھی نہیں، تیزابیت بھی نہیں، بھوک بھی ٹھیک لگتی ہے۔ میں نے یہ سب ٹیسٹ بھی کروائے سب نارمل ہیں۔ B12 (291), FBS, LFT, Lipid Profile (124), PT, HBS Ag, Hematology, HCV Antibody, H-Pilori, Urine DR, Chest R-xay۔ ECG. کافی ڈاکٹرز کو بھی چیک کروایا مگر کوئ فرق نہیں پڑا اور جسم پر کچھ نہیں لگتا، پہلے جو کھاتا تھا جسم پر لگتا تھا مگر اب نہیں لگتا بہت پریشان ہوں

Attachment for: ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور  جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے
Attachment for: ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور  جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے

Answers

No answer yet

Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.

Need a proper diagnosis?

Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a ent specialist — in person or by video.