سفید موتیا
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 44 years old
- Location:
- Bahawalnagar
اسلام و علیکم میری نزدیک کی نظر کا نمبر 1.5 ہے عینک استعمال کرتا ہوں اور دونوں آنکھوں میں سفید موتیا ہے آپریشن ضروری ہے یا کوئی اور حل ہے؟
6 answers

جی ھاں۔ اپنے معالج کے مشورے سے آگے چلیں۔

وعلیکم السلام سفید موتیا کا مستقل حل آپریشن ہی ہے لوگوں میں ایک تصور پایا جاتا ہے کہ سفید موتیا اچھی طرح پک جائے تب آپریشن کروانا چاہیے۔ جبکہ یہ سراسر غلط ہے۔ زیادہ پک جانے کی صورت میں علاج مشکل ہو جاتا ہے اور کالے موتیے کا حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپریشن کب ہونا چاہے اس کا فیصلہ ڈاکٹر اور مریض کی باہمی مشاورت سے ہوتاہے ۔اس کا انحصار مریض کی نظر میں آنے والی کمی اور اُس کے روزمرہ معاملات میں پیش آنے والی دشواری پر ہوتا ہے۔

g operation kr k glasses no bhi sae hojae ga but laser operation se motiya nikalen ge

walaikumaslam Depends on your vision if your vision is good with white motia you can wait without operation. If your routine is going okk you may wait upto 3 months. Thankyou

Ap 100 Rs mae online consultation book kijiye or hum se homeopathic treatment le Motiya b thk ho jae ga or ankho ka number b

Motiye ka operation krna prega
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a eye surgeon — in person or by video.
