Appetite losing, digestion problem
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Female, 18 years old
- Location:
- Taunsa
السلام علیکم ، مجھے بھوک نہیں لگتی میں زبردستی کھانا کھلاتی ہوں اور بہت کم کھا پاتی ہوں آپ بھی زبردستی مجھے بلکل بھی کھانے میں دلچسپی نہیں ہوتی اکثر اوقات متلی کا احساس ہوتا ہے کوئی ذہنی مشقت کام کے دوران بھی ملتی کا احساس ہوتا ہے کوئی بھی مسلہ ہو متلی کا احساس ہوتا ہے زبردستی کھانا کھاؤں تو بھی متلی کا احساس ہوتا ہے کھانے کے بعد پیٹ پھولا رہتا ہے بہت زیادہ ، اس کے ساتھ گیس رہتی ہے اور ہاضمہ نہیں ہوتا کچھ حد تک قبض بھی ہو شاید براہ مہربانی میری رہنمائی فرمائیے گا جزاک اللہ خیرا مجھے علاج میں بھی سستے آپشنز بتائے گا میں یتیم ہوں میرے والد صاحب نہیں ہیں تو مہنگے علاج نہیں کروا پاوں گی
1 answer

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a gastroenterologist — in person or by video.
