Skip to main content
Marham

Book Video Consultation

  • Stay Home
  • No Waiting in lines
  • Audio/Video Call
  • PMDC Verified Doctors
View Online DoctorsView Doctors

میری کندھے بازوں اور سینے میں جگر کے اوپر درد ہوتا ہے اور خاص لیٹنے سے درد زیادہ ہوتا ہے میں نے ٹیسٹ اور MRI بھی کروایا ہے

Asking for:
Self
Patient:
Male, 22 years old
Location:
Malakand

کندھے بازوں اور سینے جگر کے اوپر درد ہوتا ہے ایک سال ہوگیا اور لیٹنے سے زیادہ ہوتا ہے اور گھومنے پھرنے سے ارام ملتا ہے اور زیادہ بھاری کام کرنے سے زیادہ ہوتا ہے

Attachment for: میری کندھے بازوں اور سینے میں جگر کے اوپر درد ہوتا ہے اور خاص لیٹنے سے درد زیادہ ہوتا ہے میں نے ٹیسٹ اور MRI بھی کروایا ہے

2 answers

Muhammad Naeem

Muhammad Naeem

M.Sc Applied Psychology
PsychologistLahore4.9(22 reviews)

اس طرح کی شکایت میں پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کندھے، بازو، سینے اور جگر کے اوپر ایک سال سے رہنے والا درد صرف psychological مسئلہ سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، خاص طور پر اگر درد بھاری کام سے بڑھتا ہو؛ اس لیے physician سے proper medical assessment ضرور کروائیں۔ Psychology کے لحاظ سے مسلسل درد کے ساتھ stress، anxiety، muscle tension اور مسلسل جسم پر توجہ (hypervigilance) درد کی شدت اور اس کی پریشانی کو بڑھا سکتے ہیں، جبکہ درد خود بھی anxiety اور خوف کا cycle پیدا کر سکتا ہے۔ Counseling میں ہم آپ کی pain-related anxiety، stress، sleep pattern، جسمانی sensations پر توجہ اور coping strategies کو assess کریں گے اور relaxation، breathing اور pain-management techniques پر کام کریں گے، ساتھ ہی ضرورت کے مطابق medical referral بھی رکھیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو proper counseling session لے سکتے ہیں تاکہ ہم اس مسئلے کو تفصیل سے سمجھ کر مناسب psychological management plan بنا سکیں۔

2 months ago

Patient

a month ago

شکریہ

Need a proper diagnosis?

Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a gastroenterologist — in person or by video.