سینے کے درمیان گلے کے فورا نیچے کھانا یا کچھ کھانے کے بعد کھنچاو بن جاتا ہے جو کافی ٹائم جاری رہتا ہے اور چلنے سے زیادہ تو نہیں ہوتا لیکن فیل ہوتا ہے
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 50 years old
- Location:
- Raiwind
سینے کے درمیان گلے کے فورا نیچے کھانا یا کچھ کھانے کے بعد کھنچاو بن جاتا ہے جو کافی ٹائم جاری رہتا ہے اور چلنے سے زیادہ تو نہیں ہوتا لیکن فیل ہوتا ہے ۔ سانس میں دقت نہیں ہوتی ، دل میں درد نہیں ہوتا ، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ کوئی ہارٹ کا ایشو ہے یا معدے کا ، میرا بائی پاس 2015 میں ہوچکا ہے ، شوگر بھی ہے۔
1 answer

ap ka problem kuch hi dino ki medicine se complete theek ho jay ga hr cheeze khany k qabil ho jain gy pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
5 months ago
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a gastroenterologist — in person or by video.
