Skip to main content
Marham

Book Video Consultation

  • Stay Home
  • No Waiting in lines
  • Audio/Video Call
  • PMDC Verified Doctors
View Online DoctorsView Doctors

did not know what happen

Asking for:
Self
Patient:
Male, 22 years old
Location:
Mansehra

جب میں 16 سال کا تھا تب سے بائیں ٹانگ میں درد ہے، جو وقت کے ساتھ بڑھا۔ آرتھو ڈاکٹر نے Benzibiotic injections دیے، 2 سال استعمال کیے مگر فرق نہیں پڑا۔ پین کلرز کا زیادہ استعمال کیا، جس سے سائیڈ ایفیکٹس ہوئے۔ کورونا میں ہومیوپیتھک دوائیں لیں، جسم پھول سا گیا۔ اب میں کمپیوٹر آپریٹر ہوں، 2 سال سے کرسی پر بیٹھا رہتا ہوں، کوئی فزیکل ایکٹیویٹی نہیں۔ باہر کا کھانا زیادہ کھاتا ہوں، معدہ خراب ہے، ہاضمہ سست ہے۔ موجودہ مسائل: گردن اور سر میں شدید درد، ناک میں خارش، منہ میں سوئیاں چبھنے جیسا احساس (ای این ٹی ایکس رے نارمل) دماغ تھکا ہوا، ہر وقت گردن اور کان کے اوپر درد گردے میں کبھی کبھار درد (الٹراساؤنڈ: چھوٹی پتھریاں) معدے میں درد، وزن 83 کلو، عمر 22، قد 5.8 ٹانگ اور کمر میں مستقل درد، ایکس رے میں کمر کی ڈسک سیدھی نکلی جنرل فزیشن نے اینگزائٹی کہہ کر دوائیں دے دیں، مگر میں نیورو سرجن سے چیک کرانا چاہتا ہوں۔ کیا یہ درست قدم ہوگا "syptoms aur bhi kafi hein but idr 1200 chracters sy zyada allow ni horha question"

1 answer

Homeopathic Dr. Asifa Khanum

Homeopathic Dr. Asifa Khanum

DHMS
HomeopathRawalpindi4.9(60 reviews)

ap k problems medicine se complete theek ho Jain gy inshallah pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me leg pain bhi completele theek ho jay ga

2 years ago

Need a proper diagnosis?

Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a general practitioner — in person or by video.