السلام علیکم میں سعودی عرب ہوتا ہوں مجھے نیند کا بہت مسئلہ ہے میری رہنمائی فرمائی
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 24 years old
- Location:
- Sudia arab
جی السلام علیکم میں اس وقت سعودی عرب میں موجود ہوں اور مجھے تقریبا ایک سال ہو گیا ہے انے سے پہلے میں نے لاہور سے ایک دفعہ میڈیسن لی تھی اس کے بعد میں سعودی عرب اگیا میں بہت پریشان ہوں کیونکہ نیند کا بہت زیادہ مسئلہ ہے میری نیند کا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے نیند بہت زیادہ اتی ہے اور یہ مسئلہ مجھے شروع سے ہی ہے ??
Answers
No answer yet
Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a immunologist — in person or by video.
