Skip to main content
Marham

Book Video Consultation

  • Stay Home
  • No Waiting in lines
  • Audio/Video Call
  • PMDC Verified Doctors
View Online DoctorsView Doctors

Undescended testicles

Asking for:
Self
Patient:
Male, 6 years old
Location:
Bahawalnagar

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، میرے بچے کی عمر تقریباً 6 ماہ ہے۔ ایک testicle ابھی scrotum میں نہیں آیا۔ میں نے مختلف ڈاکٹروں سے مختلف مشورے سنے ہیں۔ ایک ڈاکٹر نے کہا کہ 9 ماہ کے بعد operation کروانے سے testicle کی working بہتر نہیں رہے گی، جبکہ ایک پروفیسر ڈاکٹر نے تقریباً 1 سال کی عمر تک انتظار کرکے پھر surgery کا مشورہ دیا ہے۔ براہِ کرم مجھے رہنمائی فرمائیں: کیا میرے بچے کے لیے ابھی surgery ضروری ہے یا 1 سال تک انتظار کیا جا سکتا ہے؟ Undescended testicle کے لیے surgery کی بہترین عمر کیا ہے؟ کیا 9 ماہ کے بعد surgery کروانے سے testicle کی function/fertility پر واضح نقصان ہوتا ہے؟ اگر surgery 12 ماہ یا 18 ماہ سے پہلے ہو جائے تو کیا testicle کی function محفوظ رہنے کے اچھے امکانات ہوتے ہیں؟ کیا اس دوران بچے کا ultrasound یا کوئی اور test ضروری ہے؟ میں چاہتا ہوں کہ بچے کے لیے مناسب وقت پر درست فیصلہ ہو جائے۔ آپ براہِ کرم موجودہ حالت کے مطابق اپنا مشورہ دیں۔ شکریہ۔

Attachment for: Undescended testicles

Answers

No answer yet

Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.

Need a proper diagnosis?

Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a pediatrician — in person or by video.