"السلام علیکم، کیا آپ شادی کے فیصلے کے لیے انفرادی کاؤنسلنگ کرتی ہیں؟ کیا ویڈیو سیشن ریکارڈ ہوتا ہے؟"
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Female, 25 years old
السلام علیکم! میں اپنی شادی کے فیصلے کے حوالے سے کافی الجھن اور جذباتی دباؤ محسوس کر رہی ہوں۔ میرے سامنے شادی کے دو رشتے ہیں اور میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے حوالے سے فیصلہ نہیں کر پا رہی۔ میں چاہتی ہوں کہ کوئی پیشہ ور ماہر نفسیات میری انفرادی کاؤنسلنگ کرے اور دونوں رشتوں کو سمجھنے، ان کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور اپنی صورتحال کے مطابق بہتر فیصلہ کرنے میں میری رہنمائی کرے۔ میں کسی ایک رشتے کے حق میں مشورہ نہیں بلکہ غیرجانبدارانہ اور پیشہ ورانہ رہنمائی چاہتی ہوں۔ کیا آپ اس سلسلے میں انفرادی کاؤنسلنگ فراہم کرتی ہیں؟ اور کیا آپ کا سیشن آن لائن ویڈیو کال کے ذریعے ہو سکتا ہے؟ شکریہ۔
Answers
No answer yet
Doctors usually reply within 24 hours. If it is urgent, book a consultation instead — you will be seen the same day.
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a psychologist — in person or by video.
