Live and Lung issue ap bata da konsa issue
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 23 years old
آج سے تقریبا اٹھ ماہ پہلے مجھے کھانسی کے ساتھ خون ا رہا تھا تو میں جسٹ سپیشلسٹ کے پاس گیا انہوں نے میرے ایکسرے اور ٹی بی کے ٹیسٹ کروائے ایکس رے میں کچھ نہیں ایا اور ٹی بی کی ٹیسٹ میں بھی کچھ نہیں ہے پھر انہوں نےجسٹ کا سٹی سکین کروایا اور ٹی بی کی چھ ماہ دوائی کھلائی تب بھی میری دائیں طرف چھاتی پر بیک سائیڈ پر دباؤ محسوس ہوتا تھا یہ باری بن محسوس ہوتا تھا اس کے بعد دوبارہ کبھی خون نہیں ایا کھانسی کے ساتھ اور لیکن اب ٹی پی کی دوائی مکمل کیے ہوئے بھی دو ماہ ہو گئے ہیں لیکن اب بھی دائیں طرف بیک سائیڈ پہ نپل کی بالکل لوکیشن پر بیک سائیڈ پر دباؤ سا محسوس ہوتا ہے کبھی کبھی تو کیا یہ چھاتی کا مسئلہ ہے یہ جگر کا ٹی بی کی دوائی کی وجہ سے
1 answer

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a pulmonologist / lung specialist — in person or by video.
