سپرم کا مسئلہ اور سیمن میں پیپ کا مسئلہ
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 32 years old
- Location:
- Puli Pahuran
میری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے پہلے 10 ماہ سے نفس ٹھیک رہا سختی رہی مگر اب نفس میں سختی نہیں ہے سیمن میں پیپ ہو گئی ہے کبھی کبھی نفس کھڑا بھی ہو جاتا ہے پیشاب بھی ٹھیک سے آرہا ہے نفس کے گردے بھی برابر ہیں اور اچھی حالت میں ہیں۔۔۔مجھے کسی اچھے یورالوجسٹ کا نمبر اور پتہ بتا دیں ۔۔۔۔یہ میں نے اپنی ٹیسٹ رپورٹ بھی سبمٹ کردی ہے
1 answer

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online mere appointment book kar lain Today offers
2 months ago
Patient
2 months agoجی سر آپ کی کیا فیس ہے اور آپ کا نمبر جس پر آپ سے آپ بات ہو سکے
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a urologist — in person or by video.
