کان کے نیچے جبڑے میں دائیں طرف درد ،گردن اور کندھے میں بھی درد اور کھچاؤ، گردن میں ایک طرف سوجن بھی رہتی ہے دائیں طرف
- Asking for:
- Self
- Patient:
- Male, 26 years old
- Location:
- Bahawalpur
میرے دائیں طرف کان کے نیچے جبڑے میں شدید درد ہوتا ہے اسکے ساتھ نیچے گردن میں بھی درد ہوتا ہے اور سوجن بھی رہتی ہے اور گردن اور کندھے میں کھچاؤ بھی رہتا ہے ،کسی میڈیسن سے آرام نہیں آرہا ،نیورولوجسٹ کو بھی چیک کروایا، ڈینٹسٹ کو بھی چیک کروایا ، opg کروائی تو اس میں عقل داڑھ بلکل ٹیڑھی نکل رہی ہے اور 7 نمبر داڑھ میں کھوڑ تھی ، جو ڈینٹسٹ نے نکال دی کہ عقل داڑھ کے زور کی وجہ سے یہ درد ہے لیکن 7 نمبر داڑھ نکلوا کر درد ہورہا ہے کان کے نیچے جبڑے میں ، گردن کا الٹراساؤنڈ کروایا اسکی رپورٹ بھی بلکل نارمل ہے
1 answer

Aap pareshan na hon. Clinical Psychology aur Homeopathy ke hawale se aap ki rehnumai ki ja sakti hai. Tafseel se baat karne aur munasib treatment ke liye kindly meri online appointment book kar lein.
Need a proper diagnosis?
Forum answers are general guidance and cannot replace an examination. For a diagnosis, book a consultation with a dentist — in person or by video.
