teath plague
میرے دانتوں پر سیاہ رنگ کا پلیگ ہے بہت سی ٹوتھ پیسٹ استعمال کی فرق نہیں پڑتا. اب ایک پاؤڈر سے دانت تو اچھے سے صاف ہو گئے ہیں لیکن جو انکے کونوں میں پلیگ تھا وہ ویسے کا ویسا ہے. کوئی طریقہ جس سے یہ صاف ہو جائے.
1 Answers - Read Answer by Dr. Muhammad Hamza

