میری بیگم حاملہ ہیں ۔18 ہفتے ہو گے ۔ اُن کے مسوڑے اور دانتوں کو بہت شدید درد ہوتا ہے اور سر میں بھی بہت درد رہتا ہے۔پیناڈول اور پیراسٹامول کھانے سے بھی کوئی آرام نہیں آ رہا ۔برائے کرم کوئی میڈیسن یا ریمڈی بتا دیں ۔شکریہ

1 Answers - Read Answer by Dr. Saad Khan